"ممتا بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 2:
[[ہندوستانی]] خاتون [[سیاستدان]]۔ ترنامول کانگریس پارٹی کی صدر۔ ان کی پیدائش پانچ جنوری [[1955ء]] کو [[کلکتہ]] میں ہو‎ئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار [[1984ء]] میں [[مغربی بنگال]] کے [[جادؤ پور]] لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر [[سومناتھ چٹرجی]] کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔ انیس سو اکانوے کی نرسمہا‎‎ؤ سرکار میں وزیر بنیں اور [[1993ء]] تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن [[1997ء]] میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن [[1999ء]] میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن [[2001ء]] میں این ڈی اے حکومت سے علیحدہ ہو گئیں۔ [[سنگور]] میں ٹاٹا موٹر پراجکٹ کے خلاف ممتا اپنے احتجاج کے لیے ملکی سطح پر سرخیوں میں رہیں۔ اس تنازعہ کے بعد ان کی پارٹی کو پنچایتی چناؤ میں فائدہ پہنچا ہے۔ ممتا بنرجی اپنے تیز مزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [[2011ء]]میں ممتا بنرجی وسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
 
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:ہندوستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]