"محمد علی جمال زادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار |
م clean up, replaced: ← (21), ← (2) using AWB |
||
سطر 1:
ایرانی ادیب، افسانہ نگار ،
==حالات زندگی==
سید محمد علی جمال زادہ اصفہانی ، 13 جنوری 1892ء کو اصفہان پیدا ہوئے۔ پھر آپ کا گھرانہ تہران منتقل ہوگیا۔ آپ نے تہران اور بیروت میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد پھر فرانس میں قانون
[[سید محمد]] علی جمال زادہ فارسی افسانہ نویسی میں ایک ممتاز مقام کے مالک ہیں۔ انہوں نے ہی سب سے پہلے فنِ افسانہ نویسی کو ایران میں شروع کیا۔ محمد علی جمال زادہ نے افسانوں میں قصوں اور لوک کہانیوں کے انداز کو چھوڑ کر حقیقت نگاری کا نیا انداز اختیار کیا ہے۔ [[فارسی زبان]] پر انہیں پوری دسترس حاصل تھی۔ اپنے افسانوں میں انہوں نے نہ صرف عام اور روز مرہ کی زبان اور محاورے استعمال کیے گئے بلکہ سیاسی اورسماجی موضوعات کے ساتھ طنزیہ پیرایہ بھی استعمال کیا گیا۔
==تصانیف==
===تاریخ و ادب ===
* گنج شایان ( 1335 ہجری)....(شایان کا خزانہ)
* تاریخ روابط روس با ایران ( 1372ہجری)....(ایران روس
* پندنامۂ سعدی یا گلستان نیکبختی (1317ہجری)....(پندنامۂ سعدی)
* قصہ قصہ ہا (از روی قصص المعمای تنکابنی، 1321ہجری)....(کہانیوں کی کہانی)
سطر 14:
* فرہنگ لغات عوامانہ (1341ہجری)....(عوامی لغت)
* طریقۂ نویسندگی و داستان سرایی (1345ہجری)....(کہانی نویسی اور داستان سرائی کے طریقے)
* سرگذشت حاجی بابای اصفہانی (1348ہجری)....(سرگذشت حاجی بابا
* اندک آشنایی با حافظ (1366ہجری)....(حافظ کے ساتھ تھوڑی سی آشنائی)
===کہانیاں افسانے===
* یکی بود، یکی نبود (1300ہجری)....(ایک دفعہ کا ذکر)
* عمو حسینعلی (جلد اول شاہکار) (1320ہجری)....(حیاتِ چچا حسین علی
* سر و تہ یہ کرباس (1323ہجری) (1944)....(کینوس کے اوپر و نیچے)
* دارالمجانین (1321ہجری) (1942)....(پاگل خانہ)
* زمین، ارباب، دہقان....(زمین، جاگیردار ، کسان)
* صندوقچہ اسرار (1342ہجری) (1963)....(صندوقچۂ
* تلخ و شیرین (1334ہجری) (1955)....(تلخ و شیرین )
* شاہکار (دوجلدیں) (1337ہجری)....(شاہکار )
سطر 28:
* راہ آب نامہ....(راہ آب نامہ)
* قصہ ہای کوتاہ برای بچہ ہای ریش دار (1352ہجری) (1973)....(داڑھی * والے بچوں کے لیے مختصر کہانیاں )
* قصۂ ما بہ سر رسید (1357ہجری) (1978)....(ختم ہو گئی ہماری کہانی)
* قلتشن دیوان (1325ہجری) (1946)....(دیوانِ قلتشن)
* صحرای محشر....(عذاب کا صحرا)
* ہزار پیشہ (1326ہجری) (1947)....(ہزار
* معصومہ شیرازی (1333ہجری) (1954)....(معصومہ شیرازی )
* ہفت کشور....(سات ممالک)
سطر 38 ⟵ 37:
* کہنہ و نو....(نئی اور پرانی )
* یاد و یاد بود....(نصیحت اور یادگار)
* قیصر و ایلچی کالیگولا امپراتور روم....(رومن شہنشاہ
* غیر از خدا ہیچکس نبود (1340ہجری) (1961)....(خدا کے سوا کوئی نہیں )
* شورآباد (1341ہجری) (1962)....(شورآباد )
سطر 44 ⟵ 43:
* آسمان و ریسمان (1343ہجری) (1964)....(آسمان اور ڈور)
* مرکب محو (1344ہجری) (1965)....(غائب سیاہی )
===سیاست
* آزادی وحیثیت انسانی (1338ہجری)....(آزادی و انسانی وقار)
* خاک وآدم (1340ہجری)....(مٹی اور آدم)
سطر 51 ⟵ 50:
* تصویر زن در فرہنگ ایران (1357ہجری)....(ایران میں خواتین کی تصویر)
===تراجم===
*
* ویلہلم تل (فیڈرک شیللر) (1334ہجری)....(ویلہم ٹیل ....Wilhelm Tell by Friedrich Schiller)
* داستان بشر (ہنڈرک وان لون) (1335ہجری)....(داستانِ بشر ....The Story of Mankind by Hendrik Willem van Loon)
|