"بعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
زبان
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
لغوی معنی مالک یا امیر۔ قدیم [[سورج]] [[دیوتا]] کا نام ۔ جس کی پرستش قدیم [[اشوری]] [[کلدانی]] اور [[فونیشی]] کرتے تھے۔ تقدس کی بنا پر بعل کا لفظ بہت سے شامی ناموں کا جز بھی ہے۔ جیسے جز العبل ، ہنی بعل ، بعل ز بوب ، بعلبک وغیرہ۔ اس کی دوسری شکل شموس دیوتا ہے۔ یہ بھی شمس یعنی سورج دیوتا ہے اور اسی شموس کی ایک اور شکل ہندوؤں کے شوجی[[بھگوان]] مہاراج[[شیو]] ہیں جو [[ہندو]] علم الاصناالاصنام میں پیدائش کے دیوتا ہیں۔ حضرت مسیح کی تاریخ پیدائش و وفات و دیگر روایات کی، بعدل کی معروف روایات سے اس قدر مشاہتمشابہت ہے کہ بعض کا خیال ہے کہ عیسائی مذہب و رسومات کا ماخذ بعل ہی کی رسومات ہیں۔
 
[[Categoryزمرہ:دیوتا]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/بعل»