"جمرود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
املا
سطر 1:
'''جمرود''' (انگریزی: Jamrud) [[خیبر ایجنسی]] میں واقع ایک [[شہر]] ہے۔ یہ [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]] میں شامل ہے۔ جمرود کا قصبہ درہ خیبر کے دروازے کے طور پر بھی مشہور ہے، یہ [[درہ]] [[ہندوکش]] سلسلے میں واقع ہے۔ جمرود کا [[پشاور]] اور ملک سے رابطہ [[سڑک]] اور [[ریلوے لائن]] کے زریعے ہے، یہ قصبہ [[لنڈی کوتل]] کو پشاور اور بقیہ ملک سے ملانے کا بھی زریعہذریعہ ہے۔ [[لنڈی کوتل]] [[پاک افغان سرحد]] پر واقع ہے۔<br />
جمرود درہ خیبر کے سرے پر واقع ہے اور [[جنوبی ایشیاء]] اور [[وسطی ایشیاء]] کے درمیان [[تجارتی راہدری]] کے طور پر استعمال ہوتا آیا ہے۔ اسی لحاظ سے اس درے اور قصبے کی فوجی اہمیت بھی عیاں رہی ہے۔ جمرود [[سطح سمندر]] سے 1512 [[فٹ]] بلندی پر اور [[پشاور شہر]] سے تقریباً 17 [[کلومیٹر]] کے فاصلے پر [[مغرب-سمت|مغرب]] میں واقع ہے۔<br />
==تاریخ==