"غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م (GR) File renamed: File:Rogier van der Weyden 012.jpgFile:Juan de Flandes Nativity Granada 012.jpg File renaming criterion #3: To correct obvious errors in file names, including misspelled [[:en:N...
املا
سطر 1:
غرناطہ (Granada) ، [[ہسپانیہ]] (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اسکی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل [[الحمرا]] ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ عیسائی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بلکلبالکل ختم کر دیا۔
 
غرناطہ کے ساتھ ہی [[ہسپانیہ|سپین]] کا سب سے اونچا پہاڑ [[ملحسن]] واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولاۓ حسن کے نام پر ہے۔