"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
املا
م (clean up, replaced: ← (5) using AWB)
(املا)
=== ظاہری بناوٹ ===
 
انسانی جشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکلبالکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔
=== اندرونی بناوٹ ===
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
35,363

ترامیم