"برہما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2), ← , ← using AWB
املا
سطر 6:
( تذکیر و تانیث سے ماورا) ’ محیط کل بالذات قوت ‘۔ برہما کے مصدر برہما ’ برہ ‘ کا لغوی مطلب ’ افزائش یا نشو و نما ‘ ہے ۔ اگرچہ رگ وید میں پروہت کے لےے مستمل براہمن مذکر استعمال ہوا ہے ۔ لیکن برہما نہ مذکر اور نہ ہی لاصنف کے طور پر مذکور ہے ۔ بعد کے ادب میں برہما کائناتی وحدت کے مساوی قرار پایا ۔ برہما کے متعلق تصور کی جڑیں بھی نامعلوم زمانوں سے چلے آنے والے مسئلے سے ہے کہ انسان کا اپنے گرد و پیش اور پھر اور بالائے ارضی کائنات سے کیا تعلق ہے ۔
* کائناتی وحدت کے تصور کی تشکیل کو واضح اور ادوار میں بانٹا جاسکتا ہے ۔ پہلے ویدی دور کا تعلق برہما کی اس تعبیر سے ہے جو اپنشد میں ملتی ہے ۔ جب کہ دوسرے دور کا تعلق ویدانت کے تشکیلی دور سے ہے ۔ پہلے دور کا آغاز اوئل ویدک عہد سسے ہوا جب فطرت کی بالائے فم قوتوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے مساوی قوت کا جادو پیدا کیا جارہا تھا ۔
* جس طرح ہندوؤں کی مذہبی زندگی وحدت کے تصور نے نفوذ کیا ، بلکلبالکل وہی اثر برہما کے متعلق آتما پر ماتما کے تصور پر ہوا ۔ وشنو اور شیو کی دو الگ
معبوتوں کے حوالوں سے تفریق کم ہونے لگی ار وہ ایشور یعنی عالم کل کے مالک کی صورت میں متحد ہوگئے ۔