"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''آئین پاکستان''' کو پاکستان کا دستور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ہیں۔
 
مارشل لاء کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.19711971ء میں [[مشرقی پاکستان]] کی علیحگیعلیحدگی کے بعد 19721972ء کو 19701970ء کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی.گئی۔ اس کمیٹی کا مقصد ملک ؐیںمیں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہونں۔ہوں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کیہکہ آیا کےکہ ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے یا صدارتی نظام.نظام۔ اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے.تھے۔ آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے امنیاپنی رپورٹ پیشتیار کرنے میں کیصرف کیے، بالآخر [[10 اپریل]] [[1973ء]] کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور [[14 اگست]] [[1973ء]] کو یہ آئین ملکپاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔
== اہم خصوصیات ==
1:[[پاکستان]] میں پارلیمانی نظام حکومت ہو گا وزیراعظم حکومت کا سربراہ ہوگا اور اسے اکثریتی جماعت منتخب کرے گی۔
سطر 14 ⟵ 15:
5:اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
 
6:عوام کومواقع دیےدیئے جائیں گے کہ وہ اپنی زندگیاں قرآن وسنت کے مطابق بسر کریں۔
 
7:عدلیہ آزاد ہوگیہوگی۔ ۔عدلیہعدلیہ کی آزادی کی ضمانت دی جاتی ہے۔
 
8: [[قرآن مجید]] کی اغلاط سے پاک طباعت کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔
 
9:عصمت فروشی، جواء،جؤا، سود اور فحش لٹریچر پر پابندی عائد کی جائے گی۔
 
10:[[عربی زبان]] کو فروغ دیاجائےدیا جائے گا طلباء وطالبات کے آٹھویں جماعت تک عربی کی تعلیم لازمی قرار دی گئی۔
 
11:آئین کی روسے مسلمان سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کو ایک مانے،آسمانیمانے، آسمانی کتابوں پر ایمان لائےلائے، ،فرشتوںفرشتوں، ،یومیوم آخرت اور انبیائے کرام پر ایمان رکھے اور [[محمد|حضوراکرم]] {{درود}} کو اللہ کا آخری نبی تسلیم کرے۔جوکرے۔ جو شخص ختم نبوت {{درود}} کا منکر ہوگا وہ دائرہ اسلام سے خارج تصور کیاجائےکیا جائے گا۔
 
== نگار خانہ ==
سطر 36 ⟵ 37:
 
{{آئین پاکستان}}
==حوالہ جات==
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان]]