"ولیم شیکسپیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← (20), ← (9), ← (4) using AWB
م (bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata)
م (clean up, replaced: ← (20), ← (9), ← (4) using AWB)
{{Infobox Writer <!-- for more information see [[:Template:Infobox Writer/doc]] -->
| name = ولیم شیکسپیئر
| image = Shakespeare.jpg
| caption = ولیم شیکسپیئر کی تصویر، قومی ایوانِ تصاویر ، [[لندن]] میں
| birthdate = بپتسمہ [[26 اپریل]] [[1564ء]] (تاریخِ پیدائش نامعلوم)
| birthplace = واروِکشائر ، [[انگلستان]]
| deathdate = [[23 اپریل]] [[1616ء]] (بعمر 52 سال)
| deathplace = واروِکشائر ، انگلستان
| spouse = {{marriage|این ہیتھَوے|1582|1616}}
| children = سُوزَینہ ہال {{سطر}} ہیمنٹ شیکسپیئر {{سطر}} جُوڈِتھ کوئینی
| occupation = [[مصنف]] ، [[شاعر]] ، [[اداکار]]
| signature = William Shakespeare Signature.svg
| movement = انگریزی نشاۃ ثانیہ تھیٹر
}}
 
'''ولیم شیکسپیئر''' ([[بپتسمہ]] 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616){{Ref_label|ا|ا|none}} ایک [[انگریز]] مصنف اور [[شاعر]] تھا جسے [[انگریزی زبان]] میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈرامہ نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>{{Harvnb|Greenblatt|2005|loc=11}}; {{Harvnb|Bevington|2002|loc=1–3}}; {{Harvnb|Wells|1997|loc=399}}.</ref> شیکسپیئر کو عموماً [[انگلستان]] کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔ <ref>{{Harvnb|Dobson|1992|loc=185–186}}</ref>{{Ref_label|ب|ب|none}} اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،{{Ref_label|ج|ج|none}} 154 گیت دو لمبی [[نظم|نظمیں]] اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔<ref>{{Harvnb|Craig|2003|loc=3}}.</ref>
 
== حوالہ جات ==
86,585

ترامیم