"سردار ایاز صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (25), ← (8), ← (4) using AWB
سطر 1:
{{Infobox officeholder
|name = سردار اياز صادق<BR>Sardar Ayaz Sadiq
|office = [[مکلم ایوان زیریں پاکستان]]
|deputy = [[مرتضی جاوید عباسی]]
|term_start = 3 جون 2013
|term_end =
|predecessor = [[فہمیدہ مرزا]]
|successor =
|birth_date = {{birth date and age|1954|10|17|df=y}}
|birth_place = [[لاہور]], [[پاکستان]]
|death_date =
|death_place =
|party = [[پاکستان مسلم لیگ (ن)]]
|alma_mater = [[ہیلے کالج آف کامرس]]
}}
{{پاکستان کی سیاست}}
سطر 19:
وہ 3 جون 2013 کو [[فہمیدہ مرزا]] کے بعد [[ایوان زیریں پاکستان]] کے انیسویں [[مکلم ایوان زیریں پاکستان|مکلم]] بنے۔
 
[[لاہور]] سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے [[پنجاب (پاکستان)]] کے قومی اسمبلی اسپیکر '''ایاز صادق''' [[2013ء]] میں 93 ہزار 3 سے 89 ووٹ لیکر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ اس انتخاب کو [[عمران خان]] نے انتخابی ٹربیونل میں چیالنج کیا تھا۔ الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم علی ملک نے مبینہ دھاندلی کیس میں دائر درخواست پر حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ پولنگ کرانے کا [[اگست]] [[2015ء]] میں حکم دیا تھا۔ سردار ایاز صادق تیسری مرتبہ اس حلقے میں 2013ء میں منتخب ہوئے تھے۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/23-Aug-2015/409587 ایاز صادق کی رکنیت ختم]</ref>
 
==حوالہ جات==
سطر 33:
 
{{مکلم ایوان زیریں پاکستان}}
 
 
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
 
[[زمرہ:فاضل جامعہ پنجاب]]
[[زمرہ:1954ء کی پیدائشیں]]