"گیسوں کا تبادلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
==گیسوں کا تبادلہ==
 
گیسوں کا تبادلہ ایک حیاتیاتی (بائیولو جیکل) مظہر ہے۔جس میں مختلف گیسیں حاصل اور خارج کی جاتی ہیں اور مختلف طریقوں سے ہوتے ہوئے جسم میں لائی جاتی ہیں اور خارج کی جاتی ہیں۔
 
==انسان میں گیسوں کا تبادلہ==
انسان ناک کے سوراخوں کو <big>ناسٹرلز</big> کہتے ہیں۔یہ ناسٹرلز دو نالیوں میں کھلتی ہیں جنہیں <big>نیزل کیویٹی</big> کہتے ہیں۔جب ہم سانس لیتے ہیں تو ہوا ناسٹرلز سے ہوتے ہوئے نیزل کیویٹی میں داخل ہوتی ہے۔ اور ناک میں موجود بال ڈسٹ فلٹرز کا کام دیتے ہیں۔اور مٹی کے زرات کو روک لیتے ہیں۔ہوا ڈسٹ فلٹرز سے گزرنے کے بعد میوکس سے ٹکراتی ہے۔ جس کا کام ہوا میں نمی لانا اور ہوا کا ٹمپریچر جسم کے ٹمپریچر کے مطابق بڑھانا یا کم کرنا ہوتا ہے۔ نیزل کیویٹی یہاں دو حصوں لیرنکس اور فیرنکس میں تبدیل ہو جاتی۔ اور ان کے درمیان ایک اور نالی ٹریکیا آجاتی ہے۔ ٹریکیا کو ہوا کی نالی اور فیرنکس کو خوراک کی نالی کہتے ہیں۔ٹریکیا کے شروع میں سوراخ ہوتے ہیں جنہیں گلاٹس کہتےہیں۔ان گلاٹس کے اوپر تشو سے بنے (ڈھکن نما)ایپی گلاٹس ہوتے ہیں۔خوراک کھاتے ہوئے جب خوراک ایپی گلاٹس سے ٹکراتی ہے تو ایپی گلاٹس فیرنکس کے اوپر آجاتی ہے تاکہ خوراک سانس کی نالی میں نا جاسکے۔
[[File:Human-respiratory-system-structure.jpeg|thumb|انسان میں گیسوں کا تبادلہ]][[زمرہ:گیسیں]]
 
[[زمرہ:حیاتیاتی عوامل]]
==پودوں میں گیسوں کا تبادلہ==
پودوں میں گیسوں کا تبادلہ ان کے پتوں کے نیچے موجود سٹومیٹا کے زریعے ہوتا ہے۔
سطر 14:
{| class="wikitable"
|-
! !! بڑی سطح کا رقبہ !! مختصر ڈفیوژن کا فاصلہ !! Maintained concentration gradient
|-
| '''انسان''' || ایلو ولائی 100-70=&nbsp;m<sup>2</sup><ref name="Basset1987">{{Cite journal| authors=Basset J, Crone C, Saumon G| title=Significance of active ion transport in transalveolar water absorption: a study on isolated rat lung| journal=[[The Journal of physiology]]| volume=384| year=1987| pages=311–324 }}</ref>|| ایلو یلائی اور کیپلری (دو سیل)|| Constant blood flow in capillaries; breathing
سطر 22:
| '''پودے''' || High density of stomata; air spaces within leaf || ایک سیل || Constant air flow
|}
 
[[زمرہ:گیسیں]]
[[زمرہ:حیاتیاتی عوامل]]