"جیسکا جونز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Jessica Jones"
سطر 1:
'''<div style="direction: rtl;">جیسکا کیمپبل جونز کیج''' ایک افسانوی [[سوپر ہیرو]] کردار ہے جو [[مارول کامکس]] کی شایع کردہ [[کامکس|کامِک بُکس]] میں ملتی ہے۔ اِس کے تخلیق کاروں میں قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] شامل ہیں۔ اِس کردار کو پہلی مرتبہ ''[[ایلیئس (کامکس)|''ایلیئس کامکس]]'']] کامکس کے اولین شمارے (نومبر [[2001ء]]) میں متعارف کرایا گیا؛ اِس کہانی میں یہ کردار ایک سابقہ سوپر ہیرو تھی جو اب ایک [[پیشہ وارانہ جاسوس]] کے طور پر ایلیئس پرائیویٹ انویسٹیگیشنز کو چلاتی تھی۔ بعد از، اِس کردار کو ایلیئس کامکس کے ساتھ ساتھ ایک اور سلسلہ وار کامک ''[[دی پلس (کامکس)|''دی پَلس]]'']] میں بھی دکھایا گیا۔ اپنے خاوند [[لیوک کیج]] کے ہمراہ جیسکا [[نیو آونجرزآوینجرز]] کی ممبر رکن بن گئی۔ مارول کامکس کے [[2010ء]] کے اِس دورِ اشاعت کو [[ہیروئک دور (کامکس)|ہیروئک دور]] کہا جاتا ہے۔ دیگر اوقات پر، جیسکا نے اپنے لئے مُختلف سوپر ہیرو نام چُنے جن میں '''جیول'''،جیول، '''نائٹریس''' اور '''پاور وومن''' سرِ فہرست ہیں۔ [[کریسٹن رٹر]] نے [[نیٹفلکس]] کے ڈرامائی سلسلہ [[مارولزجیسکا جونز (سلسلہ وار ڈراما)|''جیسکا جونز'']] میں اِس کردار کو نبھایا۔ نبھایا ہے۔</div>
 
== تاریخ اشاعت ==
جیسکا جونز پہلی دفعہ [[میکس (مارول کامکس)|مارول میکس]] مارکہ کامک بک ''ایلیئس ''میں متعارف کرائی گئی، جس کا اپنے ہمنام [[ایلیئس (سلسلہ وار ڈراما)|ٹیلی ویژن پروگرام]] سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس کردار اور سلسلہ وار کامک بک کے خالق [[برائن مائیکل بینڈس]] تھے اور اس میں مصّوری کا کام [[مائیکل گیڈوس]] نے کیا۔ [[2001ء]] تا [[2005ء]] ''ایلیئس'' کے 26 شمارے شایع ہوئے جن میں سے بیشتر شماروں کے کوور پر [[ڈیوڈ ڈبلیو میک]] کا کام ملتا ہے۔ اس کامکی سلسلے کے اختتام پر جیسکا اور اس کامک کے دیگر اور کرداروں کو بینڈس اپنی آئندہ کامک بک [[دی پلس (کامکس)|''دی پلس'']] میں لے گئے۔
 
[[زمرہ:افسانوی یتیم]]