"ایلیئس (کامکس)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Alias (comics)"
اضافہ مواد، اضافہ خانہ معلومات، اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{About|the Marvel series|the comic book publisher|Alias Comics|the 1990 comic book series|NOW Comics}}
'''''ایلیئس''''' ایک سلسلہ وار کامِک بُک ہے جس کو قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] نے تخلیق کیا۔ اِس کو [[مارول کامکس]] نے اپنے [[میکس (مارول کامکس)|مارول میکس]] مارکہ کے تحت شایع کیا۔ اِس کے کُل 28 شمارے تھے جو [[2001ء]] تا [[2004ء]] تک سلسلہ وار چھاپے گئے۔
|title = ایلیئس
|image = Aliasomnibus.PNG
|caption = Promotional art for cover of ''Alias'' #23
Art by [[David W. Mack|David Mack]] andاور [[Mark Bagley]]
|schedule = ماہانہ
|ongoing = y
|Crime = y
|publisher = [[MAX (comics)|میکس]]
|startmo = November
|startyr = 2001
|endmo = جنوری
|endyr = 2004
|issues = 28
|main_char_team = [[جیسکا جونز]]
|writers = [[Brian Michael Bendis]]
|artists = [[Michael Gaydos]]
|pencillers =
|inkers =
|letterers = [[Oscar Gongora]]
[[Richard Starkings]]
[[Cory Petit]]
|colorists = [[Matt Hollingsworth]]
|editors = [[Nanci Dakesian]]
[[Kelly Lamy]]
[[Stuart Moore]]
[[Joe Quesada]]
|covers = [[David W. Mack|David Mack]]
|creative_team_month =
|creative_team_year =
|creators = [[Brian Michael Bendis]]
[[Michael Gaydos]]
|TPB = Omnibus
|ISBN = 0-7851-2121-8
|TPB# =
|ISBN# =
|subcat = Marvel Comics
|altcat =
|sort = Alias
|addpubcat# =
'''''ایلیئس''''' {{انگریزی نام}} ایک سلسلہ وار کامِک بُک ہے جس کو قلم کار [[برائن مائیکل بینڈس]] اور مصّور [[مائیکل گیڈوس]] نے تخلیق کیا۔ اِس کو [[مارول کامکس]] نے اپنے [[میکس (مارول کامکس)|مارول میکس]] مارکہ کے تحت شایع کیا۔ اِس کے کُل 28 شمارے تھے جو [[2001ء]] تا [[2004ء]] تک سلسلہ وار چھاپے گئے۔
''ایلیئس'' کی سرغنہ [[جیسکا جونز]] نامی ایک کردار تھی، جو جیول کے نام سے ایک [[سوپر ہیرو]] تھی اور جُرم سے لڑائی چھوڑ کر اب ایک [[پیشہ وارانہ جاسوس]] تھی۔ اِس کامِک کی ہر قسط میں جیسکا کے ماضی میں سے کسی ایک پہلو پر غور کیا جاتا تھا اور تہہ بہ تہہ جیسکا کی کردار کشی میں قرائین کو اِس کی حالیہ کیفیت سے متعارف کرایا جاتا تھا۔ جیسکا اپنے ماضی کے حالات کی روح میں کس طرح اپنے حال کے فیصلے کرتی ہے، یہی اِس کہانی کا مرکز تھا۔
سطر 25 ⟵ 61:
=== دی سیکرٹ اوریجنز آف جیسکا جونز (شمارہ  22 تا 28) ===
جیسکا کی ابتدائی زندگی کے بارے میں قارئیں کو بتایا جاتا ہے؛ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ کیسے جیسکا کو اِس کی طاقتیں ملیں، کس طرح یہ سوپر ہیرو بنی اور کیا وجہ تھی جو اِس نے جُرم سے لڑنا چھوڑ دیا۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}