"وحدانی مملکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م درستگی
سطر 8:
''مضبوط حکومت ''
وحدانی مملکت میں تمام اختیارات ایک جگہ مرکوز ہونے کی وجہ سے مرکزی حکومت نہایت ہی مضبوط ہوتی ہے لہذا وہ کسی بھی قسم کے حالات بآسانی نپٹ سکتی ہے۔
مرکزی ریاست کے تنازعات کا عدم وجود
 
مرکزی ریاست کے تنازعات کا عدم وجود
 
وحدانی مملکت میں صوبے مرکز کی ماتحتی اور مکمل قابو میں ہوتے ہیں ریاستی انتظامیہ مرکز کی جانب سے مقرر اور برخواست کی جاتی ہے لہذا کسی قسم کے تنازعات یا اختلافات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
کم خرچ
 
کم خرچ
 
وحدانی مملکت میں حکومت اور انتظامیہ اکہری ہوتی ہے مقننہ اور عدلیہ بھی ایک ہی ہوتی ہیں انتخابات کا انعقاد بھی صرف ایک ہی مرتبہ ہوتا ہے لہذا [[وفاق]] کے بر عکس یہاں نہایت ہی کم اخراجات ہوتے ہیں۔
انتظامی یکسانیت
تمام ملک کیلئے واحد انتظامیہ مقننہ اور عدلیہ ہونے کی وجہ سے ملک میں انتظامی یکسانیت قائم رہتی ہے ملک کے تمام علاقوں میں ایک جیسے قوانین وہ ضوابط پاۓ جاتے ہیں جو عام شہریوں عہدہ داروں دونوں کے لیے سہولت کا باعث ہوتے ہیں۔
''چھو ٹے ممالک کیلئے موزوں''
 
کم آبادی اور محدود رقبہ والے ممالک میں مذہب و زبان کے اختلافات زیادہ نہیں ہوتے لہذا علاقائ خود مختاری وغیرہ کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ایسے ممالک کیلئے وحدانی طرز ہی موزوں ثابت ہوتا ہے۔

<ref>سیاسی نظریات اور تصورات، برائے بی اے سال دوم، ناشر دکن ٹریڈرس حیدرآباد انڈیا</ref