"ناموسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
حروف کی تبدیلی
(لفظ کو کا اضافہ اور ختمہ کا اضافہ)
(حروف کی تبدیلی)
 
===کھپ پنچاہت===
کھپکھیپ پنچاہتیںپنچایتیں [[بھارت]] کے خود ساختہ ادارے ہیں۔ یہاں لڑکیوں کی اپنی مرضی سے شادی بھی ایک قابل سزا جرم ہے۔ [[ہریانہ]] کے کچھ گاؤں میں لڑکیوں کو دھمکایا جانا، بے عزت کیا جانا یا پنچایتی فیصلے کے تحت قتل ہونا ایک عام بات ہے۔ یہاں خاندان والے ہی کئی بار اپنی لڑکیوں کو کیڑاکُش ادویہ دے کر مار ڈالتے ہیں اور پولیس کو اطلاع دیے بغیر لاشوں کو جلا دیتے ہیں۔ اگر لڑکی کہیں لڑکے ساتھ فرار ہوتی ہے، تب پورے خاندان کا مقاطعہ کیا جاتا ہےاور خاندان کو بھاری جرمانہ دینا ہوتا ہے۔ مگر عمومًا لڑکے کے لوگوں کو کوئی اُف تک نہیں کہتا۔
 
===قتل کے معاملوں کو روکنے کی پہل===