"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏حوالہ جات: غیر ضروری مواد کا اخراج
(علامت عیسوی کا اضافہ)
(←‏حوالہ جات: غیر ضروری مواد کا اخراج)
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{Amazon}}
 
{{Authority control}}