"مینار پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[Image:Minar-e-Pakistan, Lahore.JPG|thumb|200px|left|مینار{{زیر}} پاکستان]]
== پس منظر ==
مینار پاکستان [[لاہور]] میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں [[23 مارچ]] [[1940ء]] میں قائد اعظم [[محمد علی جناح]] کی صدارت میں منعقدہ [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے اجلاس میں تاریخی [[قراردارقرارداد پاکستان]] منظور ہوئی۔ اس کو [[یادگار پاکستان]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس جگہ کو اس وقت منٹو پارک کہتے تھے جو کہ سلنطت برطانیہ کا حصہ تھی۔ آج کل اس پارک کو [[اقبال پارک]] کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔
The national tower of Pakistan