"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

584 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=12}}
== واقعات ==
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئے گئے۔
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحط وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر ا‎عظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالیوڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
 
== ولادت ==