"شاہ فہد یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
شاہ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات سعودی عرب کے شہر دھران میں واقع ایک سرکاری یونیورسٹی ہے۔ سعودی عرب کی یونیورسٹیوں میں سے یہ اپنے انجینیرنگ اور سائنسی شعبہ جات کی تعلیم کیلئے بہت مشہور ہے۔ عرب کے علاقہ میں واقع دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے یہ 200ویں نمبر پر ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ کی ایم آئی ٹی کے نام سے مشہور ہے۔
شاہ سعود یونیورسٹی سعودی عرب کی پہلی سرکاری یونیورسٹی ہے جو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ہے۔ اسے 1957ء میں شاہ سعود بن عبد العزیز نے ریاض یونیورسٹی تعمیر کروایا تھا۔ اسکی تعمیر کا مقصد سعودی عرب میں ہنر مند افراد کی قلت پر قابو پانا تھا۔ 1982ء میں اس یونیورسٹی کا نام بدل کر شاہ سعود یونیورسٹی رکھ دیا گیا۔
==تاریخ==
شاہ سعود یونیورسٹی میں 65,000 طلباء و طالبات ہیں۔ طالبات کے نظم و ضبط کیلئے الگ پینل ہے جبکہ انکی کارکردگی کی نگرانی ایک مرکزی بورڈ کے تحت حلقہ بند دورنما کے ذریعے کی جاتی ہے جس میں خواتین عملہ یا مرد عملہ کا کوئی رکن شامل ہوتا ہے۔ یونیورسٹی طبیعی علوم، سماجی علوم اور شعبہ جاتی تعلیم کے مضامین میں مفت تعلیم مہیا کرتی ہے۔ درجہ اول کی سند کے مخلتف شعبوں کا نصاب منتخب کردہ شعبہ کے حساب سے عربی اور انگریزی میں دستیاب ہے تاہم تقریباً بہت سے سائنسی مضامین عربی میں پڑھائے جاتے ہیں اور تمام عملہ عربی میں تدریس کرتا ہے۔ عرب کی یونیورسٹیوں میں سے اس یونیورسٹی کے علوم طب کے شعبہ جات ہہت اچھے سمجھے جاتے ہیں۔
آغاز میں شاہ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات 23 ستمبر 1963ء کو سعودی شاہی فرمان کے تحت بطور کالج برائے پٹرولیم و معدنیات کے طور پر بنائی گئی تاکہ سعودی عرب کے دو قیمتی قدرتی وسائل یونی معدنیات اور پٹرولیم کی اعلٰی تعلیم مہیا کی جا سکے۔ 1975ء میں اسے یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔ بعد ازاں 1986ء میں اسے شاہ فہد کے نام سے موسوم کر دیا گیا۔
==تعلیمی معاملات==
یونیورسٹی کا ذریعہ تعلیم انگریزی ہے البتہ اسلامیات اور عربی زبان کے مضامین عربی زبان ہی میں تعلیم کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی سائنس میں دوسرے سے تیسرے درجے تک جبکہ انجینئرنگ میں تیسرے درجے اور فلسفہ کی سند تک تعلیم مہیا کرتی ہے۔ قابلیت کی پیمائش کا میعاری نظام 0 تا 4 تک پیمانے سے ماپا جاتا ہے۔
==حوالہ جات==
[[زمرہ:سعودی عرب کی جامعات، کالج اور تعلیمی ادارے]]