"ہائپو سنٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م new numbers, replaced: ← using AWB
سطر 1:
{{زلزلے}}
ہائپو سنٹر(hypocenter) وہ جگہ ہوتی ہے جہاں چٹانوں میں توانائی محفوظ ہوتی ہے۔ اسی جگہ سے توانائی کا اخراج شروع ہوتا ہے۔یہ وہی پوائنٹ ہوتا ہے جہاں سے پوائنٹ پھیلنا شروع ہوتا ہے۔یہ پوائنٹ زلزلہ مرکز کے عین نیچے ہوتا ہے۔ہائپو سنٹر اور زلزلہ مرکز کا فاصلہ فوکل یا ہائپو سنٹرل گہرائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔<ref>[http://daily.urdupoint.com/article/investigative/zalzale-6507.html زلزلے۔ اقسام، وجوہات اور حفاظتی تدابیر ۔ اردو پوائنٹ]</ref>۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}