"شاہ فہد یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م new numbers, replaced: ← (75), ← (37), ← (16) using AWB
سطر 1:
{{Refimprove|date=August 2009}}
{{Infobox university
|name = King Fahd University of Petroleum & Minerals
{{lang|ar|جامعة الملك فهد للبترول و المعادن}}
{{transl|ar|DIN|''Ǧāmiʿat al-Malik Fahd li-l-Bitrūl wa-l-Maʿādin''}}
|image = [[Image:King Fahd University of Petroleum & Minerals Logo.svg|200px]]
|caption = KFUPM Logo
|motto = {{lang|ar|وقل ربي زدني علما}}
{{transl|ar|DIN|''Wa-Qul Rabb-ī Zid-nī ʿIlman''}}
Say, 'Lord increase my knowledge'
|established = {{start date and age|1963|9|23|df=yes}}
|former_names = <ref name=kfupm>{{cite web|title=History|url=http://www.kfupm.edu.sa/SitePages/en/DetailPage.aspx?CUSTOMID=2&LinkID=Link24|publisher=KFUPM|accessdate=8 June 2012}}</ref> College of Petroleum and Minerals (1963–1975)
University of Petroleum and Minerals (1975–1986)
King Fahd University of Petroleum and Minerals (1986-Now)
|type = [[Public university|Public]]
|rector = [[Khaled S. Al-Sultan]]
|city = [[Dhahran]]
|province = [[Eastern Wing, Saudi Arabia|Eastern Province]]
|country = [[Saudi Arabia]]
|undergrad = 7,000+
|postgrad = 500+
|faculty = 800+
|campus = Enclosed
|nickname = ''{{transl|ar|DIN|Ǧāmiʿat al-Bitrūl}}''
|website = [http://www.kfupm.edu.sa/ www.kfupm.edu.sa]
|endowment = more than $500 million}}

'''شاہ فہد یونیورسٹی''' برائے پٹرولیم و معدنیات سعودی عرب کے شہر دھران میں واقع ایک سرکاری یونیورسٹی ہے۔ سعودی عرب کی یونیورسٹیوں میں سے یہ اپنے انجینیرنگ اور سائنسی شعبہ جات کی تعلیم کیلئے بہت مشہور ہے۔ عرب کے علاقہ میں واقع دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے یہ 200ویں نمبر پر ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ کی ایم آئی ٹی کے نام سے مشہور ہے۔<ref name="ShanghaiRanking Consultancy">{{cite web|title=Academic Ranking of World Universities in Mathematics – 2012|url=http://www.shanghairanking.com/SubjectMathematics2012.html|publisher=ShanghaiRanking Consultancy|accessdate=23 September 2012}}</ref>
==تاریخ==
آغاز میں شاہ فہد یونیورسٹی برائے پٹرولیم و معدنیات 23 ستمبر 1963ء کو سعودی شاہی فرمان کے تحت بطور کالج برائے پٹرولیم و معدنیات کے طور پر بنائی گئی تاکہ سعودی عرب کے دو قیمتی قدرتی وسائل یونی معدنیات اور پٹرولیم کی اعلٰی تعلیم مہیا کی جا سکے۔<ref name=kfupm/> 1975ء میں اسے یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔<ref name=kfupm/> بعد ازاں 1986ء میں اسے شاہ فہد کے نام سے موسوم کر دیا گیا۔<ref name=kfupm/>
==تعلیمی معاملات==
یونیورسٹی کا ذریعہ تعلیم انگریزی ہے البتہ اسلامیات اور عربی زبان کے مضامین عربی زبان ہی میں تعلیم کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی سائنس میں دوسرے سے تیسرے درجے تک جبکہ انجینئرنگ میں تیسرے درجے اور فلسفہ کی سند تک تعلیم مہیا کرتی ہے۔ قابلیت کی پیمائش کا میعاری نظام 0 تا 4 تک پیمانے سے ماپا جاتا ہے۔
سطر 69:

==حوالہ جات==

[[زمرہ:سعودی عرب کی جامعات، کالج اور تعلیمی ادارے]]