"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف California > کیلیفورنیا
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Amazon.com > امیزون (کمپنی))
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف California > کیلیفورنیا)
| current_status = فعال
|president = اینڈریو رام<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر 24, 2014}}</ref>}}
'''الیگزا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[Californiaکیلیفورنیا]]سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے۔یہ کمپنی تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمزون ڈاٹ کام کی ملکیتی ذیلی کمپنی ہے۔
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزا کی ٹؤل بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤ کا ڈیٹا مرکزی سرور میں بھیجتی ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اس کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزا کے مطابق یہ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>