"اوہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م new numbers, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''اوھم''' [[برقی مزاحمت]] کی اکائی ہے۔ جو کہ طبعی سائنس دان [[جارج سائمن اوہم]] کے نام سے منسرب ہے اور اس کو یونانی حرف اومیگا (اω) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ طبیعیات کی رو سے ایک اکائی یعنی ایک اوھم مزاحمت کی تعریف کچھ یوں ہو گی۔
 
''اگر کسی موصل سے ایک اکائی وولٹ برقی پوٹینشنل مہیا کرنے پر اس میں سے ایک ایمپیر برقی رو (کرنٹ) گزرے تو مزاحمت کی مقدار ایک اوھم ہو گی۔''
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}