"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{محفوظ}}
اسکوجماع کا لفظ [[عربی]] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے<ref>ایک لغت روۓ خط میں [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6801 لفظ جماع کا مفہوم]۔</ref>۔ اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط کہا، مباشرت ، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ لفظالفاظ نسبتا{{دوزبر}} سخت و معیوب ہےہیں لہذا طبی مضمامین میں اگر اسکا استعمال ناگزیر ہوجاۓ تو اسکے لیۓ ویکیپیڈیا میں '''جماع''' اور یا پھر جفت گیری کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جسکو انگریزی میں sexual intercourse اور طب (میڈیکل) میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کا کوئی بھی رابطہ یا تعلق کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے [[تولیدی اعضاء]] کو تحریک ملے اس زمرے میں آجاتا ہے۔
 
==مزید دیکھیۓ==
* [[تولیدی نظام]]
==حوالہ جات==
 
<references/>
 
[[زمرہ:تولیدی نظام]]