"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{محفوظ}}
جماع کا لفظ [[عربی]] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے<ref>ایک لغت روۓ خط میں [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=6801 لفظ جماع کا مفہوم]۔</ref>۔ اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط ، مباشرت ، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتا{{دوزبر}} سخت و معیوب ہیں لہذا طبی مضمامینو میںدیگر اگرویکیپیڈیا اسکا استعمال ناگزیر ہوجاۓ تو اسکے لیۓ ویکیپیڈیاکے میں '''جماع''' اورکی یااصطلاح پھر جفت گیری کا لفظکو استعمالمنتخب کیا گیا ہے جسکو انگریزی میں sexual intercourse اور [[طب (میڈیکل)]] میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے [[مؤنث]] و [[مذکر]] کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے [[منی|منی (sperm)]] کا انتقال ، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے<ref>ایک طبی لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/two/000024176.htm لفظ copulation کا اندراج]۔</ref>۔ جماع کے برعکس ، [[جنس|جنس (sex)]] ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے<ref>طب میں لفظ [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/seven/000096351.htm sex کا مفہوم]۔</ref>، جبکہ جنس کا لفظ عام طور پر بلا تفریقِ جنسِ (مؤنث و مذکر)، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کاکے کوئیکسی بھی رابطہرابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے [[تولیدی اعضاء]] کو تحریک ملے<ref>ایک اسعمومی زمرےلغت میں آجاتا[sex کے معنی] (اندراج 4)۔</ref>۔ ہے۔
 
==مزید دیکھیۓ==
* [[تولیدی نظام]]
* [[جنس|جنس (sex)]]
==حوالہ جات==
<references/>