"فرض" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا ازالہ ،  13 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو [[دلیل قطعی]] (قرآنی حکم اور [[حدیث متواتر]]) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔
 
مثلا [[نماز]]، [[روزہ]]، [[حج]] اور [[زکوٰۃ]]۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا [[ثواب]] کا مستحق ہوتا ہے۔
 
اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج[[کافر]] ہو جاتا ہے جبکہ بلا [[شرعی عذر]] ترک کرنے والا [[فاسق]] اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:فقہ]]
2,050

ترامیم