"واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو [[دلیل ظنی]] سے ثابت ہو، جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ کیا ہو۔ مثلا نماز [[عشاء]] کے وتر
 
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح [[مکروہ تحریمی]] کے بالعکس ہے۔ [[واجب]] کے بجا لانے پر [[ثواب]] اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ [[فرض]] کے انکار سے [[کفر]] لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔