"وفاق المدارس العربیہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 98:
 
وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان بھر کے ان تمام دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم ہے جو امام اعظم امام ابو حنیفہ کے مذہب اور علمائے ہند، شیخ عبدل محدث دہلوی، شیخ الہند شاہ ولی اللہ، شاہ عبد العزیز، شاہ اسماعیل شہید، رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانتوی کی انقلابی فکر کے جانشین ہیں۔ یہ مدارس پاکستان مین توحید و سنت کے قلعے اور شرک و بدعت کے جنازے سمجھے جاتے ہیں۔
 
 
 
 
یہ تنظیم پاکستان کی سب سے بڑی دینی تنظیم جسکی زمہ داری ، دینی مدارس کی حفاظت اور ترقی ، نساب، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔
اس تنظیم کے صد ر [[مولانا سلیم اللہ خان]] اور سیکٹری جرنل [[حافظ محمد حفیظ جالند ھری]] ہیں۔