"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (robot Removing: zh:適宜技術)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
موزوں طرزیات جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی [[معاشرہ|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیۓ خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیۓ مفید بھی ہو۔ اسکو انگریزی میں Appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیۓ موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیۓ اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
 
 
33,238

ترامیم