"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
 
==پاکستان کے سیاسی قتل==
* [[لیاقت علی خان]] کا قتل۔
* 18 اکتوبر 2007ء کو [[کراچی]] میں سابق وزیراعظم [[بے نظیر بھٹو]]کی جلاوطنی سے آٹھ سال بعد واپسی پر ایک خودکش حملے اور ایک چھوٹے بم دھماکے میں 139 افراد کے ساتھ سیاسی قتل کا شکار ہوئیں۔
* [[ذوالفقار علی بھٹو]] کا قتل۔
* [[ضیاء الحق]] کا قتل۔
* [[نواب اکبر بگٹی]] کا قتل۔
* 18 اکتوبر 2007ء کو [[کراچی]] میں سابق وزیراعظم [[بے نظیر بھٹو]] کی جلاوطنی سے آٹھ سال بعد واپسی پر ایک خودکش حملے اور ایک چھوٹے بم دھماکے میں 139 افراد کے ساتھ سیاسی قتل کا شکار ہوئیں۔ہوئے۔
* 27 دسمبر 2007ء کو اسلام آباد کے نزدیک راولپنڈی میں ایک انتخابی جلسے کے بعد وہاں سے رخصتی کے وقت ایک خودکش حملے اور پھر فائرنگ کے ایک واقعے میں پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو اور ان کے تقریباﹰ دو درجن حامیوں کا قتل۔
* 2 اگست 2010ء کو [[سندھ]] میں حکمران اتحاد میں شامل جماعت [[ایم کیو ایم]] کے صوبائی رکن پارلیمان [[رضا حیدر]] کوکراچی میں گولی مار دی گئی ۔ ان کے قتل کے بعد کراچی میں شروع ہونے والے خونریز واقعات میں 40 سے زائد افراد مارے گئے۔
* 16 ستمبر 2010ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رکن اور [[لندن]] میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے [[عمران فاروق]] کو برطانوی دارالحکومت میں قتل کر دیا گیا ۔