"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
==جدید بھارت کے سیاسی قتل==
* [[موہن داس گاندھی کا قتل|موہن داس کرم چند گاندھی]]، جو کہ عام طور پر مہاتما گاندھی کے نام سے جانے جاتے ہیں، کو 30 جنوری 1948ء کو برلا ہاؤس (موجودہ [[گاندھی سمرتی]]) میں قتل کیا گیا۔ گاندھی کسی مذہبی میل ملاپ میں اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھے۔ [[ہندو مہاسبھا]] سے تعلق رکھنے والے ایک انتہا پسند ہندو قوم پرست شخص [[نتھو رام گوڈسے]] پہنچا اور اس نے موہن داس گاندھی پر گولی چلاکر قتل کردیا ۔
* [[1984ء]] کو [[اندرا گاندھی]] کا قتل
* بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ [[1984ء]] کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد کانگریس ہی نے سکھوں کا قتل عام کیا تھا ۔ [http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/306668]
* 21 مئی [[1991ء]] کو [[راجیو گاندھی]] سری پیرومبدور( تامل ناڈو) میں کانگریس پارٹی کے انتخابی مہم کے دوران بم دھماکے میں قتل ہوئے۔
* [[2013ء]] کو [[بھارت]] کی اہم ریاست [[اتر پردیش]] کے ایک ضلع [[مظفر نگر]] میں ہندو مسلم فسادات میں 50 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی اور پولیس نے تفتیش کے بعد بھارتیہ جتنا پارٹی کے کئی مقامی کارکنوں اور سیاستدانوں پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال پھیلانے کی ذمہ داری عائد کی تھی۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ منافرت آمیز تقاریر سے معاشرتی تقسیم کو گہرا کر رہے ہیں۔ کانگریس کی قیادت میں مخلوط حکومت کے اقلیتی امور کے وزیر رحمان خان کا بھی کہنا ہے کہ ایسے بیانات سے ہندو مسلم کشیدگی کو ہوا دینے کی دانستہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔ [http://www.dw.com/ur/%D9%85%D9%88%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85%D9%86%D9%84-%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%B9%D8%B1/a-17550354]
* بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ [[2015ء]] اکتوبرتک بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تشدد کے 630 واقعات پیش آئے جن میں 86 افراد کو قتل کیا گیا۔ جبکہ 1899 افراد زخمی بھی ہوئے۔ [http://www.express.pk/story/410015/]
 
==پاکستان کے سیاسی قتل==