"اندرا گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
|name = اندرا گاندھی
|image = Indira Gandhi 1977.jpg
|office = [[فہرست بھارتی وزائے اعظم|4ویچوتھی]] [[وزیراعظم بھارت]]
|president = [[نیلم سنجیوا ریڈی]]<br />[[زیل سنگھ]]
|term_start = 14 جنوری 1980ء
سطر 65:
[[تصویر:Indira Gandhi.jpg|framepx|thumb|left]]
 
'''اندرا گاندھی''' اصلی نام '''اندرا پریا درسن نہرو''' بھارتی سیاست دان ۔ پنڈت [[جواہر لعل نہرو]] کی بیٹی۔ [[الہ آباد]] میں پیدا ہوئیں۔ [[سوئزرلینڈ]] ، سمر ویل کالج [[جامعہ آکسفورڈ|آکسفورڈ]] اور بعد میں وشوا بھارتی [[شانتی نکتین]] میں تعلیم حاصل کیں۔ گیارہ برس کی عمر میں سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ [[انگلستان]] میں قیام کے دوران اور بعدازاں [[ہندوستان]] واپس آکر بھی طلباطلباء کی تحریکوں میں سرگرم حصہ لیتی رہیں۔ تحریک آزادی میں حصہ لینے کی پاداش میں تیرہ ماہ کے لیے جیل بھیج دی گئیں۔ [[1942ء]] میں‌ ایک پارسی نوجوان [[فیروز گاندھی]] سے شادی کی۔ اسی زمانے میں ہندوستان چھوڑ دو کی تحریک چلی۔ جس میں حصہ لینے پر وہ اوران کے خاوند قید ہوگئے۔ [[1947ء]] میں [[آل انڈیا کانگرس]] ورکنگ کمیٹی کی ممبر منتخب ہوئیں۔ بعد میں کانگرس کے شعبہ خواتین کی صدر ،صدر، مرکزی انتخابی کمیٹی اور مرکز پارلیمانی بورڈ کی ممبر بنیں۔ فروری [[1959ء]] میں [[انڈین نیشنل کانگریس|انڈین نیشنل کانگرس]] کی صدر چنی گئیں۔ 66۔1964ء66 ۔ 1964ء میں وزیر اطلاعات و نشریات ہوئیں۔ [[1966ء]] میں [[لال بہادر شاستری]] کے انتقال کے بعد [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] منتخب ہوئیں۔ [[1967ء]] کے انتخابات میں کانگرس کی فتح کے بعد وزیراعظم بنیں۔ 1971ء کے انتخابات کے بعد تیسری مرتبہ [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] چنی گئیں۔
 
[[1967ء]] کے انتخابات میں کانگرس کی فتح کے بعد وزیراعظم بنیں۔ 1971ء کے انتخابات کے بعد تیسری مرتبہ [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] چنی گئیں۔
مارچ [[1977ء]] کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کانگرس آئی نے جنتا پارٹی سے شکست کھائی۔ وہ خود بھی جنتا امیدوار راج نارائن سے ہار گئیں۔ [[1978ء]] میں [[مہاراشٹر]] کے ایک حلقے کے ضمنی انتخاب میں [[لوک سبھا]] کی رکن چن لی گئیں۔ لیکن دوران حکومت اختیارات کے ناجائز استعمال کے جرم میں دسمبر [[1978ء]] میں [[لوک سبھا]] سے ان کی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔ اورقید کی سزا دی۔ تقریباً ایک ہفتے بعد رہا کر دی گئیں۔ جنوری 1980ء میں لوک سبھا کے عبوری انتخابات میں کانگرس آئی کی جیت ہوئی اور اندراگاندھی نے مرکز میں وزارت بنائی۔ سکھوں کے خلاف انھوں نے فوجی اپریشن کا آغاز کیا۔ اور گولڈن ٹمپل پر فوجی حملے کے بعد سکھوں میں ان کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا۔ [[1984ء]] میں دو سکھ محافظوں نے گولی مار ان کو قتل کردیا۔ ان کے بیٹے [[راجیو گاندھی]] بعد میں ہندوستان کے وزیراعظم رہے۔ جبکہ ان کی بہو [[سونیا گاندھی]] ان دنوں انڈین نشنل کانگرس کی صدر ہیں۔
 
مارچ [[1977ء]] کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کانگرس آئی نے جنتا پارٹی سے شکست کھائی۔ وہ خود بھی جنتا امیدوار راج نارائن سے ہار گئیں۔ [[1978ء]] میں [[مہاراشٹر]] کے ایک حلقے کے ضمنی انتخاب میں [[لوک سبھا]] کی رکن چن لی گئیں۔ لیکن دوران حکومت اختیارات کے ناجائز استعمال کے جرم میں دسمبر [[1978ء]] میں [[لوک سبھا]] سے ان کی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔ اورقید کی سزا دی۔دی گئی۔ تقریباً ایک ہفتے بعد رہا کر دی گئیں۔ جنوری 1980ء میں لوک سبھا کے عبوری انتخابات میں کانگرس آئی کی جیت ہوئی اور اندراگاندھیاندرا گاندھی نے مرکز میں وزارت بنائی۔ سکھوں کے خلاف انھوں نے فوجی اپریشن کا آغاز کیا۔ اور گولڈن ٹمپل پر فوجی حملے کے بعد سکھوں میں ان کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا۔ [[1984ء]] میں دو سکھ محافظوں نے گولی مار ان کو قتل کردیا۔ ان کے بیٹے [[راجیو گاندھی]] بعد میں ہندوستان کے وزیراعظم رہے۔ جبکہ ان کی بہو [[سونیا گاندھی]] ان دنوں انڈین نشنل کانگرس کی صدر ہیں۔
{{Commonscat|Indira Gandhi}}