"حلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[ملف:Aleppo at night11.jpg|300px|thumb|left|حلب شہر کا رات کا منظر]]
'''حلب''' {{دیگر نام|عربی = حلب | انگریزی = Aleppo }} شمال مغربی [[شام]] کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے جو قدیم زمانے میں۔ بہت بڑا تجاری مرکز تھا۔ [[بغداد]] جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ [[بازنطینی]] عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ [[ساتویں صدی]] میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا۔ [[دسویں صدی]] میں یہ پھر بازنطینیوں کے قبضہ میں چلا گیا۔ [[گیارہویں صدی]] کے آخر میں اس پر سلجوق [[ترک]] قابض ہوگئے۔ 1124ء میں [[صلیبیوں]] نے اس کا محاصرہ کر لیا۔ [[1183ء]] میں [[سلطان صلاح الدین ایوبی]] نے اس پر قبضہ کرکے اس کو خوب مضبوط کیا۔ 1260ء میں اس میں [[ہلاکو خان]] اور 1401ء میں۔ [[امیر تیمور]] نے قبضہ کیا۔ [[1517ء]] میں پھر [[عثمانی]] ترکوں کے قبضہ میں آیا۔ چند سال اس پر [[مصر]] کا بھی تسلط رہا۔ یہاں ریشمی اور سوتی کپڑے کے کارخانے ہیں۔ کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔
 
{{Commonscat|Aleppo}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حلب»