"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 9:
#LongLiveRevolution
 
مارشل لاء کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.1971ء میں [[مشرقی پاکستان]] میں پاکستانی فوج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بعد اور بنگہ دیش کی آزادی کے بعد 1972ء کو 1970ء کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی۔ اس کمیٹی کا مقصد ملک میں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہوں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کہ آیا کہ ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے یا صدارتی نظام۔ اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے۔ آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرنے میں صرف کیے، بالآخر [[10 اپریل]] [[1973ء]] کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور [[14 اگست]] [[1973ء]] کو یہ آئین پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔ اور اس آئین پر ابھی تک عمل نہیں ہوسکا اور نہ ہی ہو سکتا ہے پاکستان میں حکمران اِس لئے الیکشن میں لڑتے ہیں کہ پانچ سال تک آسانی سے زندگی گُزار سکیں اُن یہ کہا جاتا ہے کہ چُپ رہو کچھ بولنے کی ضرورت نہیں ہے بس آرام سے بیٹھو تماشہ دیکھو مزا لو پانچ سال پورے کر کے چلے جاؤ. جہاں سیاست گولی کی آواز اور حق کی بات کرنے پر دین سے نکال دیے جاتے ہو اور انڈیا اور اسرائیل کے اِجنٹ کا ٹپّھہ لگا دیا جاتا ہے . اسلام ہاہاہاہاہاہاہا کچھ کہہ نہیں سکتا .
 
== اہم خصوصیات ==