"ممتاز شیریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 80:
 
== وفات ==
ممتاز شیریں کو [[1972ء]] میں پیٹ کے سرطان کا عارضہ لاحق ہو گیا ۔مرض میں اس قدر شدت آگئی کہ [[11 مارچ]] [[1973ء]] کو پولی کلینک [[اسلام آباد]] میں وہ انتقال کر گئیں <ref name="pakistanconnections.com"/><ref>ممتاز شیریں - ناقد، کہانی کار مصنف ابو بکر عباد، مطبوعہ ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی، 2006ء،ص 17</ref>۔ تانیثیت (Feminism) کی علم بردار حرف صداقت لکھنے والی اس با کمال ،پر عزم ،فطین اور جری تخلیق کار کی الم ناک موت نے [[اردو ادب]] کو نا قابل اندمال صدمات سے دوچار کر دیا۔<ref name="hamariweb.com">[http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=26128&type=text ممتاز شیریں:اردو کی پہلی خاتون نقاد، ابن سلطان ، ہماری ویب، پاکستان]</ref>
 
== حوالہ جات ==