"خلیج کھمبات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Gujarat Gulfs.jpg|thumbnail|خلیج کامبات، تصویر ناسا]]
'''خلیج کھمبات''' یا '''[[خلیج کھمبھات]]''' (Gulf of Khambhat)
({{Lang-hi|खंभात की खाड़ी}}، کھمبات کی کھاڑی) بھارت کی مغربی ساحل کے ساتھ [[گجرات (بھارت)|ریاست گجرات]] میں [[ بحیرہ عرب]] کی آبی گزرگاہ ہے۔ خلیج کھمبات قدیم دور سے تجارت کا اہم مرکز رہی ہے۔ 80 میل طویل یہ خلیج جزیرہ نما [[کاٹھیاواڑ]] کو [[ریاست گجرات]] سے جدا کرتی ہے۔ [[دریائے نرمدا]] اور [[دریائے تپتی|تپتی]] اسی خلیج میں گرتے ہیں۔ یہ کم گہری اور اتھلی خلیج ہے۔ خلیج کھمبات اپنی اونچی لہروں کے باعث معروف ہے جو تیزی و بلندی میں بہت تیزی سے تبدیل ہوتی ہیں۔ خلیج کھمبات زمانہ قدیم سے تجارت کا اہم مرکز رہی ہے اور اس کی بندرگاہیں وسط ہندوستان کو [[بحر ہند]] کے بحری تجارتی راستوں سے جوڑتی تھیں۔ [[بھروچ]]، [[سورٹھ]]، [[کھمبٹ]]، [[بھونگر]] اور [[دمن]] تاریخی طور پر اہم بندرگاہیں ہیں۔