"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ہم جاء منتقل بجانب ہم جا، پار رجوع مکرر
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:iso.JPG|thumb|300px|ہائیڈروجن کے تین ہم جاء]]
'''ہم جا''' <small>(isotope)</small> کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہاجاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک جیسا مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول <small>(periodic table)</small> میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ انکو '''ہم جا''' کہا جاتا ہے ۔ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیاہے جو کہ یونانی کے دوالفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام / جگہ / جاء)
 
 
ایک [[ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] (atomic number) تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کميتي عدد]] (mass number) مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو[[ ہمجایئت]] (آئسوٹوپی) کہتےہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[مرکزہ| مرکزے]] (نیوکلئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: [[متعادلہ]] / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[ہائیڈروجن]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور[[ ٹریٹئم]] ہیں
===تسمیات===
ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہے. ہم کہتے ہیں یکسا یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ، چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے، لہٰذا، اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع '''ہم جات''' ہے.
 
 
===وضاحت===
ایک [[ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کميتيکمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو[[ ہمجایئتہمجائیت]] <small>(آئسوٹوپیisotopy)</small> کہتےہیں۔کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[مرکزہ| مرکزے]] (نیوکلئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: [[متعادلہ]] / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[ہائیڈروجن]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور[[ ٹریٹئم]] ہیں