"یعقوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ضم|ابن الواضح یعقوبی}}
'''احمد ابن ابو یعقوب ابن جعفر ابن وھبوہب ابن وديعودیع اليعقوبيالیعقوبی''' جنہیں '''یعقوبی''' کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ایک مسلمان جغرافیہ دان اور غالباًٍغالباً مسلم دنیا کے قرون وسطی کے پہلے مورخ تھے۔ <ref>{{cite book|last=Daly|first=Okasha El|title=Egyptology : the missing millennium : ancient Egypt in medieval Arabic writings|year=2005|publisher=UCL|location=London|isbn=1844720632|page=166}}</ref>
 
== سوانح حیات ==
 
یعقوبی وديع کا پڑ پوتاپڑپوتا تھا جو خلیفہ منصور کا معتق تھا۔ 873873ء تک وہ [[آرمینیا]] اور [[خراسان]] میں رہتا تھا
 
اور ایرانی خاندان [[آل طاہر]] کی سرپرستی میں کام کرتا تھا۔ اسکےاس کے بعد اس نے [[بھارت]]، [[مصر]]، اور [[المغرب]] کا سفر کیا، اور مصر میں 284 ہجری284ھ میں وفات پائی۔
 
== کام ==
سطر 12 ⟵ 13:
 
== چین کا راستہ ==
نویں صدی عیسوی کا یہ مصنف یعقوبی لکھتا ہے کہ:
 
"جو بھی [[چین]] کو جانا چاہتا ہے اسے سات سمندروں کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ سب سے پہلا '''[[خلیج فارس|بحیرہ فارس]]''' ہے جو [[سیراف]] سے نکلنے بعد ملتا ہے اور یہ راس ال جمعہ تک جاتا ہے۔ یہ ایک آبنائے ہے جہاں موتی ملتے ہیں۔ دوسرا سمندر راس ال جمعہ سے شروع ہوتا ہے اور اسکااس کا نام '''[[خلیج کامبات|لاروی]]''' ہے۔ یہ ایک بڑا سمندر ہے۔ اس میں جزیرہ وقواق اور دیگر جزائر ہیں جو [[زنج]] کی ملکیت ہیں۔ ان جزائر کے بادشاہ ہیں۔ اس سمندر میں سفر صرف ستاروں کی مدد سے کیا جا سکتا ہے۔ اس میں بڑی بڑی مچھلیاں اور بہت سے عجائبات ہیں جو وضاحت سے بالا ہیں۔ تیسرا سمندر '''[[خلیج بنگال|ھرکند]]''' ہے۔ اس میں [[سری لنکا|جزیرہ سراندیپ]] ہے جس میں قیمتی پتھر اور یاقوت ہیں۔ یہاں کے جزائر کے بادشاہ ہیں، مگر ان کے اوپر بھی ایک بادشاہ ہے۔ اس سمندر کے جزائر میں بانس اور رتن کی پیدارارپیداوار ہوتی ہے۔ چوتھے سمندر کو '''[[آبنائے ملاکا|کلاح]]''' کہا جاتا ہے یہ کم گہرا اور بہت بڑے سانپوں سے بھرا ہوا ہے کبھی کبھی تو یہ ہوا میں تیرتے ہوئے بحری جہاز سے بھی ٹکراتے ہیں۔ ان جزائر پر کافور کے درخت اگتے ہیں۔ پانچویں سمندر کو '''[[آبنائے سنگاپور|سلاهط]]''' کہا جاتا ہے یہ بہت بڑا اور عجائبات سے بھرا پڑا ہے۔ چھٹے سمندر کو '''[[خلیج تھائی لینڈ|کردنج]]''' کہا جاتا ہے جہاں اکثر بارش ہوتی ہے۔ ساتویں سمندر کا نام '''[[بحیرۂ جنوبی چین|بحیرہ صنجی]]''' ہے جسے '''کنجلی''' بھی کہا جاتا ہے۔ یہ [[چین]] کا سمندر ہے۔ جنوبی ہواوں کے زور پر میٹھے پانی کی خلیج تک پہنچا جاتا ہے، جس کے ساتھ ساتھ قلعہ بند مقامات اور شہر ہیں، یہاں تک کہ [[گوانگژو|خانفو]] آ جائے۔"
 
{{اسلامی جغرافیہ}}