"شندور پولو فیسٹیول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شندور سے رجوع مکرر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
#رجوع_مکرر [[شندور]]
'''شندور پولو فیسٹیول''' [[گلگت بلتستان]] اور [[خیبر پختونخواہ]] کے ضلع [[چترال]] کا مشترکہ میلہ ہے جو ہر سال ۷ سے ۹ جولائی تک منایا جاتا ہے۔ یہ میلہ دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں منایا جاتا ہے۔ اس میلے میں چترال اور غذر گلگت بلتستان سے پولو کے مائہ ناز کھلاڑی شرکت کرتے ہیں۔
== تاریخی پس منظر ==
سطر 10 ⟵ 9:
'''میلے کے بارے میں اہم معلومات'''
جب شندور میلہ شروع ہوتا ہے تو لوگوں کا ایک عظیم جمگھٹہ میلے سے پہلے ہی یہاں پہنچ جاتا ہے۔ اس لئے ان تمام کو جو شندور آنا چاہتے ہیں، نصیحت کی جاتی ہے کہ وہ میلے سے کم از کم دو یا تین دن پہلے پہنچ جائیں کیونکہ بعد کے آنےوالوں کے لئے جگہے کی قلت ہوجاتی ہے۔ ایک دن پہلے آنے کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہوگا کہ قریب کے دریاوں میں ٹراوٹ ماہی گیری بھی کی جاسکے گی۔ اس کے علاوہ پہاڑوں پے چڑھنا، چہل قدمی کرنا، گھڑسواری کرنا ، برف سے ڈھکی پہاڑوں کو دیکھنا، الغرض قدرت کا دیا ہوا سب کچھ ہے جو آپ میلے سے پہلے پنچ کر لطف اٹھا سکتے ہیں۔
 
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:گلگت بلتستان کی جھیلیں]]
[[زمرہ:سطح مرتفع پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان میں پولو]]
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:پاکستان کے تہوار]]
[[زمرہ:پولو]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان کے تہوار]]
[[زمرہ:سیاحت]]