"متوشلح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تورات میں مذکور شخصیات
م اعداد کے نئے صفحات کی تخلیق, replaced: ← (74), ← (36), ← (18) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox person
| name = متوشلح
| alt =
| image =
| image_size =
| caption =
| birth_date =
| birth_place =
| death_date =
| death_place =
| nationality =
| other_names =
| known_for =
| occupation =
| parents = [[ادریس |ادریس]]
| children = [[لامخ]], اور دیگر بیٹے ، بیٹیاں
}}
'''متوشلح''' (عربی: مَتُّوشَلَخَ، فارسی: متوشالح، انگریزی: Methuselah، عبرانی: מְתֿוּשֶלַח یا מְתֿוּשָלַח، [[طبری تلفظ صوتی]]: Məṯûšélaḥ یا Məṯûšālaḥ،عصر حاضر:Mətušélaḥ یا Mətušálaḥ) حضرت [[نوح]] کے دادا اور حضرت [[ادریس]] عہ کے بیٹے تھے ۔ اس نام کا معنی نیزے یا بھالے کا بیٹا ہے اس سے مراد جنگی فن و حرب کا ماہر ہونا بھی سمجھاجاسکتاہے ۔ جبکہ اس نام کاایک متبادل معنی "کہ اس کی موت پر حتمی انصاف کا دن آئے گا" بھی ہے۔[[عبرانی بائبل]] میں مذکور ہے کہ اس نام کا شخص طویل عمر جیا۔ مزید بائبلی روایات بتاتی ہیں کہ متوشلح [[حشوان]] مہینے کے گیارھویں دن اور [[یوم العالم]] کے سال 1656 میں فوت ہوا۔اس وقت اسکی عمر 969 سال تھی ۔ یہ دن [[طوفان نوح]] کے ٹھیک 7 دن پہلے قرارپاتاہے۔ یہ لفظ کسی بھی زندہ شے/جاندار کی طرف حوالے کے طور پر استعمال کیاجاتاہے کہ جب اس کی عمر غیر معمولی طویل ہوجائے۔
== حوالہ جات ==
{{reflist|30em}}
سطر 24:
*{{CathEncy|wstitle=Methuselah}}
*{{cite journal |last1=McKague |first1=Lee |year=1999 |title=Methuselah: Oldest Myth, or Oldest Man? |journal=Journal of Scientific Exploration |volume=13 |issue=3 |pages=483-97 |url=http://scientificexploration.org/journal/jse_13_3_mckague.pdf}}
 
 
 
[[زمرہ:شخصیات تورات]]