"زار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م اعداد کے نئے صفحات کی تخلیق, replaced: ← using AWB
سطر 2:
'''زار''' (Tsar) (بلغاریائی، سربیائی، يوکرينی اور بوسنیائی: цар, روسی: царь) [[یورپی]] [[سلاو]] شاہاں کا لقب ہے۔
 
شاہاں روس کا لقب ۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہوگیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلے [[ پیٹر اعظم]] نے اختیار کیاتھا۔[[ قیصر]] اور [[ خسرو]] بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔
 
'''زار''' مندرجہ ذیل ریاستوں کے حکمرانوں کا سرکاری لقب تھا:
سطر 9:
* [[سربیائی سلطنت]]
* [[روسی زار شاہی]]
* [[بلغاریائی زار شاہی]]
 
[[Category:تاریخ]]
 
[[Categoryزمرہ:تاریخ]]
[[زمرہ:سلطنت بلغاریہ]]
[[زمرہ:شاہی القاب]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زار»