"عائلری کلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[Leonhard Euler|عائلر]] کے نام پر یہ کلیہ، ریاضیات میں [[مختلط تحلیل]] کا ہے، جو [[trigonometric functions|مثلشیاتی دالہ]] اور مختلط [[exponential function|اَسّی دالہ]] کے درمیان گہرے تعلق کا پتہ دیتا ہے۔ عائلر کلیہ کا بیان ہے کہ، کسی [[real number|حقیقی عدد]] ''x'' کے لیے:
: <math>e^{ix} = \cos x + i\sin x \!</math>
جہاں [[e (mathematical constant|''e'' قدرتی لاگرتھم کی اساس]] ہے، ''i'' [[imaginary unit|تخیلی اکائی]]، اور cos اور sin [[trigonometric function|مثلثیاتی دالہ]] "جیب التمام" (cosine) اور "جیب منحنی" (sine) ہیں، اور مد ''x'' [[radian|قطریہ]] میں ہے۔
جب ''x'' مختلط ہو، تب بھی یہ کلیہ لاگو رہتا ہے۔