"میتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: میتھی (حیاتیاتی نام: Trigonella foenum-graecum) ایک پودا ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے عربی میں ح…
 
سطر 1:
[[Image:Illustration Trigonella foenum-graecum0.jpg|left|thumb|300px200px|میتھی کا پودا]]
میتھی (حیاتیاتی نام: Trigonella foenum-graecum) ایک پودا ہے جسے [[سبزی]] کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے [[عربی]] میں حلبہ اور انگریزی میں Fenugreek کہا جاتا ہے۔ اس کے تازہ پتوں کو پکا کر کھایا جاتا ہے اور اس کے [[بیج]] جو [[میتھی دانہ]] کہلاتے ہیں ان کوانہیں مختلف بیماریوں مثلاً [[ذیابیطس]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ سبز اور بیجوں کا رنگ زرد مائل بہ سرخی ہوتا ہے۔ اس کے بیج 4000 سال قبل مسیح کے آثار تل حلال ([[عراق]]) سے برآمد کیے گئے ہیںہیں، جس سے اس کے قدیم استعمال کا پتہ چلتا ہے۔ یہی بیج توتن خامن نامی [[فرعون]] کے مقبرے میں سے برآمد ہونے والی اشیاء میں بھی شامل تھے۔
[[Image:Illustration Trigonella foenum-graecum0.jpg|left|thumb|300px|میتھی کا پودا]]
 
[[زمرہ:سبزی]]
[[en:fenugreek]]