"خشونت سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (27), ← (11), ← (4) using AWB
سطر 1:
{{Infobox person
| name = خُشونت سِنگھ
| birth_name = خشونت سنگھ
| image = Khushwantsingh.jpg
| image_size = 260px
| caption = خشونت سنگھ [[نئی دہلی]] میں
| birth_date = {{Birth date and age|1915|2|2|df=yes}}
| birth_place = [[ہڈالی]]، موجودہ ضلع [[خوشاب]]، [[برطانوی راج]]
| death_date = {{Death date and age|df=yes|2014|3|20|1915|2|2}}
| death_place =
| nationality = بھارتی
| alma_mater = سینٹ رافل کالج دہلی <br> کنگز کالج لندن
| other_names =
| known_for =
| occupation = [[صحافی]]، [[مصنف]]، [[تاریخ دان]]
| relatives =
| spouse = کاول ملک
| signature = KhushwantSinghAutograph Eng.jpg ‎
| footnotes =
}}
 
سطر 23:
 
== تعلیم ==
[[پاکستانی پنجاب]] کے [[ضلع خوشاب]] کے قریب گاؤں ہڈالی میں پیدا ہوئے جہاں انہوں نے اِسکول تک کی تعلیم حاصل کی جس کے بعد وہ [[گورنمنٹ کالج لاہور]] چلے گئے۔
 
[[برطانیہ]] میں [[کیمبرج یونیورسٹی]] اور انر ٹیمپل میں پڑھنے کے بعد انہوں نے واپس لاہور جا کر وکالت شروع کر دی تاہم [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ اپنے خاندان سمیت [[دلی]] میں بس گئے۔ وہ کچھ عرصہ وزارت خارجہ میں سفارتی عہدوں پر بھی تعینات رہے لیکن جلد ہی سرکاری نوکری کو خیرآباد کہہ دیا۔
 
== صحافتی زندگی ==
[[1951ء]] میں [[صحافی]] کی حیثیت سے [[آل انڈیا ریڈیو]] میں نوکری اختیار کر لی جہاں سے ان کے تابناک کیریر کا آغاز ہوا۔ وہ [[بھارت]] کے مشہور جریدے السٹریٹڈ ویکلی کے ایڈیٹر رہے اور ان کے دور میں یہ جریدہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ خوشونت سنگھ ہندوستان ٹائمز کے ایڈیٹر بھی رہے۔
 
خوشونت سنگھ نے تقریبًا تمام مشہور ملکی اور غیر ملکی اخبارات کے لیئے کالم لکھے۔ ان کی کتاب ’ہسٹری آف سکھ‘ یعنی سکھوں کی تاریخ اب تک اس سلسے میں ہونے والا سب سے منجمد کام سمجھا جاتا ہے۔
سطر 37:
 
== اعزازات ==
خوشونت سنگھ کو [[1974ء]] میں [[پدم بھوشن]] ایورارڈ دیا گیا جسے انہوں نے [[1984ء]] میں گولڈن ٹیمپل آپریشن کے بعد واپس کر دیا<ref>[http://www.jehanpakistan.com/epaper/detail_news.php?news=/epaper/epaper/lahore/020214/p16-02.jpg#sthash.Ml1SpvPU.fINl9DhT.dpbs کالم: خشونت سنگھ] </ref>۔خوشونت سنگھ کو پنجاب رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔اور [[1980ء]] سے لے کر [[1986ء]] تک وہ [[راجیہ سبھا]] کے ممبر بھی رہے۔
==وفات==
خوشونت سنگھ نے [[20 مارچ]] [[2014ء]] کو اپنی [[دہلی]] کی رہائش گاہ پر وفات پائی۔ اُن کی وفات پر بھارت کے صدراور وزیر اعظم سمیت بہت سے لوگوں نے اظہار افسوس کیا۔<ref>{{cite web|title=President, Prime Minister of India condole Khushwant Singh’s Demise|url=http://news.biharprabha.com/2014/03/president-prime-minister-of-india-condole-khushwant-singhs-demise/|work=IANS|publisher=news.biharprabha.com|accessdate=20 March 2014}}</ref>
سطر 47:
{{Commonscat|Khushwant Singh}}
*[http://www.jehanpakistan.com/epaper/detail_news.php?news=/epaper/epaper/lahore/020214/p16-02.jpg#sthash.Ml1SpvPU.fINl9DhT.dpbs کالم، خشونت سنگھ]
 
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]