"بغداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حرف کی تبدیلی
م علامت عیسوی کا اضافہ
سطر 54:
'''بغداد''' [[عراق]] کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں [[خلافت عباسیہ]] کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سے[[قاہرہ]] کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ [[عبد القادر جیلانی]] کا مزار بھی ہے۔
 
[[دریائے دجلہ|دجلہ]] کےکنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسوی سے منسوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی ۔ کسی دور میں [[دار الاسلام|دارالاسلام]] اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 20032003ء سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے ۔
 
== حوالہ جات ==