"جامع العلوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہر فن مولا کے لئے انگریزی میں polymath (یونانی: πολυμαθής, polymathēs, "بہت جاننے والا") کی اصلاح استعمال کی جاتی ہے اس سے مراد وہ شخص ہے جو کئی چیزوں ،علوم یا شعبوں میں یکساں مہارت رکھتا ہے۔انگریزوں نے یہ اصلاح 17ویں صدی میں استعمال کرنی شروع کی اور لفظ polyhistor بھی اس کے ہم معنی ہیں۔ہر فن مولا شخص کسی مسئلے کے حل کے لئےاسکے مختلف زاویوں پر بخوبی غور کر سکتا ہے۔<br />
ایسے شخصیات کی مثالوں میں ارسطو، گلیلو اور البیرونی کی مثالیں دی جاتی ہیں جو کہ علوم کے مختلف شعبوں میں مہارت رکھتے تھے۔
[[زمرہ:موہبت]]
[[زمرہ:افکار]]