"پازیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:J's feet.jpg|thumb|پازیب اور اونچی ایڑیاں]]
[[Image:Anklet and toering.jpg|پازیب اور انگوٹھی|150px|thumb|left]]
[[Image:Anklet-ToeRing1.jpg|150px|thumb|rightleft|پازیب کے ساتھ انگوٹھی۔]]
 
'''پازیب''' جسے '''پٹی''' بھی کہا جاتا ہے، خواتین کا ایک زیور جسے [[ٹخنہ]] میں پہنا جاتا ہے۔<ref>{{cite web|title=اردو لغت|url=http://urdulughat.info/words/1716-%D9%BE%D8%A7%D8%B2%DB%8C%D8%A8}}</ref>پازیب اور پاؤں میں انگوٹھی پہننے کا رواج [[بھارت]] میں تاریخی طور پر انتہائی قدیم اور صدیوں سے جاری ہے، جہاں اسے پایل کہا جاتا ہے، نیز [[مصر|مصری]] خواتین بھی اسے انتہائی قدیم زمانے سے پہنتی آرہی ہیں۔