"راؤ سکندر اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نے کا اضافہ
م اعداد کے نئے صفحات کی تخلیق, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
{{Infobox officeholder
|name = راؤ سکندر اقبال <small>
|image =
|office = [[وزیر دفاع پاکستان]]
سطر 23:
 
== دور مشرف ==
سنہ دو ہزار دو میں جنرل [[پرویز مشرف]] کے دور حکومت میں انہوں نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی پیٹریاٹ کے نام سے اپنا ایک گروپ تشکیل دیا اور پھر اسے [[پاکستان مسلم لیگ ق|مسلم لیگ ق]] میں ضم کردیا۔ 2002ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر کامیاب ہوکر رکن قومی اسمبلی بنے لیکن پھر انہوں نے [[فیصل صالح حیات]] اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر قومی اسمبلی میں فاروڈر بلاک بنایا اور مسلم لیگ ق کو وہ مطلوبہ ارکان کی تعداد فراہم کی جو حکومت کی تشکیل کے لیے درکار تھی۔ راؤ سکندر اقبال سابق فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کے دور اقتدار کے دوران ہزار دو سے دو ہزار سات تک وزیردفاع رہے۔ راؤ سکندر اقبال ’[[پیپلز پارٹی پیٹریاٹ]]‘ اور ’[[پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ)]]‘ کے ادغام کے بعد وجود میں آنے والی پیپلز پارٹی کے چیئرمین جبکہ [[آفتاب احمد خان شیر پاؤ]] اس کے صدر بن گئے۔
 
== مسلم لیگ ق ==