"سیاسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م اعداد کے نئے صفحات کی تخلیق, replaced: ← (2) using AWB
سطر 17:
* 21 مئی [[1991ء]] کو [[راجیو گاندھی]] سری پیرومبدور( تامل ناڈو) میں کانگریس پارٹی کے انتخابی مہم کے دوران بم دھماکے میں قتل ہوئے۔
* [[2013ء]] کو [[بھارت]] کی اہم ریاست [[اتر پردیش]] کے ایک ضلع [[مظفر نگر]] میں ہندو مسلم فسادات میں 50 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی اور پولیس نے تفتیش کے بعد بھارتیہ جتنا پارٹی کے کئی مقامی کارکنوں اور سیاستدانوں پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال پھیلانے کی ذمہ داری عائد کی تھی۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ منافرت آمیز تقاریر سے معاشرتی تقسیم کو گہرا کر رہے ہیں۔ کانگریس کی قیادت میں مخلوط حکومت کے اقلیتی امور کے وزیر رحمان خان کا بھی کہنا ہے کہ ایسے بیانات سے ہندو مسلم کشیدگی کو ہوا دینے کی دانستہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔ [http://www.dw.com/ur/%D9%85%D9%88%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85%D9%86%D9%84-%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%B9%D8%B1/a-17550354]
* بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ [[2015ء]] اکتوبرتک بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تشدد کے 630 واقعات پیش آئے جن میں 86 افراد کو قتل کیا گیا۔ جبکہ 1899 افراد زخمی بھی ہوئے۔ [http://www.express.pk/story/410015/]
 
==پاکستان کے سیاسی قتل==
سطر 34:
* 2 اگست 2010ء کو [[سندھ]] میں حکمران اتحاد میں شامل جماعت [[ایم کیو ایم]] کے صوبائی رکن پارلیمان [[رضا حیدر]] کوکراچی میں گولی مار دی گئی ۔ ان کے قتل کے بعد کراچی میں شروع ہونے والے خونریز واقعات میں 40 سے زائد افراد مارے گئے۔
* 16 ستمبر 2010ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رکن اور [[لندن]] میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے [[عمران فاروق]] کو برطانوی دارالحکومت میں قتل کر دیا گیا ۔
* 4 جنوری 2011ء وفاقی مخلوط حکومت میں شامل بڑی پارٹی پی پی پی سے تعلق رکھنے والے صوبہ پنجاب کے گورنر [[سلمان تاثیر]] کا [[اسلام آباد]] میں اپنے ہی محافظ کے ہاتھوں قتل ۔ خود کو موقع پر ہی پولیس کے حوالے کر دینے والے ان کے ذاتی محافظ نے اقرار کیا کہ اس نے سلمان تاثیر کو ان کے ملک میں توہین رسالت سے متعلقہ قانون کے بارے میں بیان کی وجہ سے قتل کیا۔<ref>[http://www.dw.com/ur/%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%A8%D8%B1%D8%B3%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D9%82%D8%AA%D9%84/a-14752345 حالیہ چند برسوں کے دوران پاکستان میں اہم سیاسی قتل]</ref>
* [[2011ء]] پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور [[شہباز بھٹی]] کو [[راولپنڈی]] میں نا معلوم نے افراد قتل کردیا تھا۔