"صوبہ غور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (12), ← (5), ← (4) using AWB
سطر 3:
پشتو میں پہاڑ کو غڑ اور پہلوی میں گر کہتے ہیں۔ اس کئے ہوسکتا ہے کہ غور غڑ کا معرب ہو کیوں کہ غور کے علاقے میں کئی بلند بالا پہاڑ واقع ہیں۔ یہ علاقہ افغانستان کے درمیان واقع ہے اور یہ علاقہ افغانستان کے درمیان واقع ہے۔ اس کے ایک طرف ہری دوسری طرف ہرمند کا صحرا واقع ہے۔ یہاں کے پانچ بلند و بالا پہاڑوں کا منہاج سراج نے ذکر کیا ہے اور یہ علاقہ ان پہاڑوں کی نسبت سے غور کہلایا ہو اور اسی نسب سے غوری مشہور ہوئے ہوں۔ (دیکھئے غوری)
اس علاقے پر عہد قدیم میں آریا چھاگئے تھے۔ سکندر نے اس علاقے پر لشکر کشی کی مگر اس علاقے کے بیشتر مقامات پر نہیں پہنچ پایا تھا۔ کیوں کے غور کا پہاڑی علاقہ ہے جہاں لشکر کشی نہیں کی جاسکتی ہے۔ مگر بعد میں یونانی اس کے کچھ حصوں پر قابض ہوگئے تھے۔ مگر جلد ہی انہیں ساکاؤں نے ہند کی طرف ڈھکیل دیا۔ ساکاؤں کو پاتھیوں نے زیر دست کرلیا، مگر جلد ہی اس علاقے پر یوچی چھاگئے۔ یوچیوں کو ذوال آیا تو انہیں ساسانیوں نے زیر دست کرلیا اور ان کی حثیت ایک سٹراپیStrapyکی ہوگئی۔ مگر جلد ہی ہن ٓس علاقے پر چھاگئے اور انہوں نے یوچیوں کا خاتمہ کردیا۔ (افغانستان۔ معارف اسلامیہ)
ہنوں کو ساسانی فرمانروا نوشیرعادل نے ترکوں کی مدد سے انہیں شکست دی۔ مگر اس کے ساتھ ہی اس علاقے پر ترکوں کا اقتدار قائم ہوگیا۔ مسلمانوں کی کے ابتدائی حملوں میں (پہلی صدی ہجری میں) سرپل اور بادغیس کے درمیانی علاقے پر شار حکمران تھے۔ جبکہ سور اور غور کے درمیانی علاقے میں جہان پہلوان کی حکومت تھی۔ اس علاقے کے لوگ چوتھی صدی ہجری تک مسلمان نہیں ہوئے تھے (دیکھئے غوری)
 
 
== تاریخ ==
سطر 11 ⟵ 10:
 
{{Geographic location
|Centre = غور صوبہ
|North = [[فاریاب صوبہ]]
|Northeast = [[سرپل صوبہ]]
|East = [[بامیان صوبہ]]
|Southeast = [[دایکندی صوبہ]]
|South = [[ہلمند صوبہ]]
|Southwest = [[فراہ صوبہ]]
|West = [[ہرات صوبہ]]
|Northwest = [[بادغیس صوبہ]]
}}